کسی کے دل میں اپنے لیے پیار پیدا کرنے کے بہترین طریقے
اگر اپ کسی کا اعتبار جتنا چاہتے ہیں تو جب بھی اس سے ملنے جائیں تو نیلے رنگ کے کپڑے پہنے,
نیلا رنگ ایک ایسا رنگ ہے جو سیکولوکل دوسروں کے اندر اپ کے لیے اعتبار پیدا کرتا ہے
2
اگر اپ تھکے ہوئے ہیں تناؤ میں ہیں یا ڈپریشن میں ہیں تو اپنی گردن کے نیچے اہستہ سے مالش کریں.
اس طرح کرنے سے اپ کی ریڈ کی ہڈی میں سکون محسوس ہوگا جس سے اپ کی تھکاوٹ دور ہوگی اور اپ اچھا فیل کریں گے
3
جو شخص خود کو زیادہ سمارٹ سمجھتا ہے یا زیادہ بحث کرتا ہے تو وہ اپنے لیے زیادہ دشمن پیدا کرتا ہے
خود کو زیادہ سمارٹ زہر نہ کریں اور نہ ہی زیادہ بحث کریں اس سے اپ لوگوں کے سامنے گھمنڈی اور غرور کرنے والا محسوس ہوتے ہیں
4
اگر اپ نے کسی کے اندر اپنے لیے پیار جگانا ہے یا اسے اپنے لیے اپنایت محسوس کروانی ہے تو پہلے اس کے بائیں انکھ کی طرف دیکھیں پھر اس کے چہرے کو دیکھتے ہوئے اس کی دائیں ہاتھ کی طرف جائیں اس سے سامنے والے کے اندر اپ کے لیے کشش پیدا ہوگی
5
اگر اپ کسی کے ساتھ مضبوط رشتہ بنانا چاہتے ہیں تو اس کے سٹائل کو کاپی کریں اس کے دیکھنے کے انداز کو بولنے کے انداز کو بیٹھنے کے انداز کو یہاں تک کہ بات کرنے کے انداز کو بھی کاپی کریں
پھر اہستہ سے اپنے انداز کو تبدیل کریں اگر سامنے والا بھی اپنا انداز اپ کے مطابق تبدیل کرنے لگے تو سمجھیں کام ہو گیا۔ اب اس شخص کا اپ کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ قائم ہو چکا
6
اگر کوئی شخص بنا کسی مطلب کے اپ کے ساتھ شدت سے محبت کر سکتا ہے تو وہ اتنی شدت سے نفرت بھی کر سکتا ہے
کیونکہ خوبصورت اور صاف نظر انے والا شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو چبتا ہے
7
جب بھی کبھی اپ اپنے کسی جاننے والے سے ملیں تو دور سے ہی سلام کریں اور ہاتھ ہلائے۔
اس سے اپ اس شخص کے ذہن میں زیادہ عرصے تک رہیں گے اور وہ آپ سے لگاؤ محسوس کرے گا
دور سے پرجوش سلام کرنے ہاتھ ہلانے اور خوش ہو کر دیکھنے سے وہ اپ کے لیے اچھا محسوس کرے گا
8
اگر کوئی شخص اپ سے بات کرتے ہوئے شرما رہا ہے اور اپنی بات پوری نہیں کر رہا تو اس کی انکھوں میں دیکھتے جائیں اور اپنا سر ہلاتے جائیے
اس سے سامنے والے کے اندر اعتماد پیدا ہوگا اور وہ زیادہ گہرائی سے اپنی بات پوری کر پائے گا
9
اگر اپ چاہتے ہیں کہ کوئی اپ کو کسی بھی معاملے میں زیادہ سے زیادہ معلومات دے تو اس معاملے پر بات کرتے ہوئے زیادہ تر اپ خاموش رہیں۔
اپ کے خاموش رہنے کی وجہ سے سامنے والا شخص خود بخود زیادہ سے زیادہ معلومات دیتا جائے گا
10
اگر اپ بات کرتے وقت یا کسی کی بات سنتے وقت یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے پتہ ہے تو اپ غلط کر رہے ہیں مجھے پتہ ہے کی بجائے اگر اپ یہ کہیں کہ اپ صحیح کہہ رہے ہیں تو اس سے اپ سامنے والے کی نظر میں سمجھدار انسان محسوس ہوں گے
11
اگر اپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کون کس کو چاہتا ہے تو اس شخص کو غور سے دیکھیں کہ وہ ہنستے ہوئے کس کو دیکھتا ہے۔
ہنستے ہوئے ہم ہمیشہ اس شخص کو زیادہ دیکھتے ہیں جس کو چاہتے ہیں
12
کسی سے بات کرتے وقت یا کسی کا مسئلہ سنتے ہوئے یہ نہ کہیں کہ تمہارا کیا مسئلہ ہے بلکہ یہ کہیں کہ اپ کیا چاہتے ہیں اس سے وہ شخص کھل کر اپنا مسئلہ بیان کرے گا
13
اگر اپ کسی کو یہ محسوس کروانا چاہتے ہیں کہ اپ اس سے محبت کرتے ہیں تو جب بھی بات کریں اس کے نزدیک ہو کر بات کریں اور بات کرتے ہوئے اپنی اواز کو بالکل دھیمی کریں
14
1
بات کرتے وقت اگر کوئی شخص بار بار اپنی پلکیں جھپکا رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ وہ شخص جھوٹ بول رہا ہے۔
بات کرتے وقت اگر کوئی شخص بائیں طرف دیکھے تو یہ سچ بولنے کی علامت ہے اور اگر وہ بار بار بائیں طرف دیکھ رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ وہ شخص اپ سے جھوٹ بول رہا ہے
15
اگر اپ نے برداشت کرنے کی صلاحیت یا خوش اخلاقی نہیں ہے تو ان میں سے کوئی بھی ترکیب اپ کے کسی بھی کام نہیں ائے گی۔
مخلصی اور اچھا اخلاق سب سے بڑی ترکیب ہے کسی بھی شخص کے اندر اپنے لیے پیار یا محبت جگانے کے لیے۔
اگر اپ کو یہ سب معلومات اچھی لگی ہیں تو پلیز کمنٹ میں گڈ ورک لکھ دیں


Comments
Post a Comment